Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرا سی روشنی بچوں کی نیند میں خلل کیسے ڈال سکتی ہے؟

Now Reading:

زرا سی روشنی بچوں کی نیند میں خلل کیسے ڈال سکتی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ رات کو سوتے وقت زرا سی بھی روشنی آپ کے بچوں کی نیند میں خلل ڈال سکتا ہے۔

محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ سونے سے پہلے روشنی نیند کے لیے اہم ہارمون میلاٹونِن کی سطح کو گرا دیتا ہے، جو ممکنہ طورپر یہ بچوں کی نیند میں خلل ڈال سکتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ رات میں روشنی کے نفسیاتی اثر کا سب سے آسان نشانہ وہ چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو اسکول جانے کے قبل نہیں ہوتے اور کچھ بچے دوسروں کی نسبت زیادہ حساس ہوتے ہیں۔

تحقیق کی رہنماء مصنفہ لارین ہارٹسٹین کا کہنا تھاکہ ہماری گزشتہ تحقیق میں یہ دِکھایا گیا تھاکہ سونے سے پہلے تیز روشنی چھوٹے بچوں میں 90 فی صد تک میلوٹونِن کی سطح کم کردیتی ہے۔

انہوں نے مزید  کہا کہ اس تحقیق میں ہم یہ جان کر حیران رہ گئے ہیں کہ میلاٹونِن کی سطح ہر شدت کی روشنی میں کم ہوتی ہے، حتی کے ہلکی روشنی میں بھی۔

Advertisement

روشنی جسم کے لیے وقت کا اندازہ لگانے والی اہم شے ہے جو جسم کے اندرونی وقت کو متاثر کرتی ہے۔ یہ سب چیزوں کو ریگولیٹ کرتی ہے جب ہم تھکن یا بھوکمحسوس کرتے ہیں سے لے کر پورا دن جسم کا درجہ حرارت کیا رہا۔

جب روشنی ریٹینا پر ٹکراتی ہے تو ایک سگنل دماغ کے ایک حصے میں جاتا ہے جس کو سُراکیاسمیٹک نیوکلیئس کہتے ہیں۔ جو بورے جسم میں ردم کے ساتھ رابطہ رکھتا ہے، جس میں رات میں پیدا ہونے والے میلاٹونِن شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر