Advertisement
Advertisement
Advertisement

اردن کے وزیر اعظم کورونا کا شکار ہوگئے

Now Reading:

اردن کے وزیر اعظم کورونا کا شکار ہوگئے

اردن کے وزیر اعظم بِشر الخصاونہ کووڈ-19 کا شکار ہوگئے۔

حکومتی ترجمان کے مطابق پیر کے روز اردن کے وزیر اعظم بِشر الخصاونہ کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

تاہم، ان میں کوئی واضح علامات موجود نہیں تھیں۔

الخصاونہ میں کورونا کی تشخیص اس موقع پر ہوئی ہے جب وہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصری حکام سے تعاون کے مذاکرات میں اپنے ملک کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔

وہ مصر جمعرات کو پینچے تھے۔

Advertisement

اردن کے حکومتی ترجمان فیصل شبول کا کہنا تھا کہ الخصاونہ کی پیر کے روز مصری کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات منسوخ کردی گئی۔

اردن کے وزیر اعظم واپسی کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیں گے۔

مصری وزیر اعظم مصفطیٰ مدبولی کے آفس نے بتایا کہ مصری آفیشل جو اردن کے وزیر اعظم سے ملے ان کے کووڈ-19 ٹیسٹ منفی آئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر