Advertisement
Advertisement
Advertisement

کتے صرف 10 منٹ میں درد سے راحت کیسے دلا سکتے ہیں؟

Now Reading:

کتے صرف 10 منٹ میں درد سے راحت کیسے دلا سکتے ہیں؟

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خصوصی تربیت یافتہ تھیراپی کرنے والے کتے صرف 10 متوں میں ایکسیڈنٹ اور ایمرجنسی مریضوں کو پریشانی اور درد سے راحت پنہچا سکتے ہیں۔

ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہونے والے مریضوں نے دیکھا کہ ’مرفی‘ نامی کتے سے ملاقات کے بعد ان کے درد میں 43 فی صد تک کمی آئی۔

رضاکاروں نے اپنی تکالیف اور پریشانی میں 48 فی صد تک کمی بتائی۔

جرنل پلوس ون میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں کینیڈین محققین نے بتایا کہ انہیں مریضوں کے مخصوص گروپ میں اس طرح کی کوئی کمی  نہیں ملی۔

اس قبل کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ کتّوں کے ساتھ چھوٹے دورانیے کی ملاقات بھی دماغ میں اوکسیٹوسِن بننے کا سبب ہوسکتی ہے۔

Advertisement

خصوصی تربیت یافہ جانوروں کے صحت پر اس تھیراپیوٹک اثر کا تعین پہلے ہی کیا جا چکا ہے، لیکن پہلے کیے جانے والے تجربے اکثر اس اثر کی پیمائش میں ناکام ہوئے۔

یونیورسٹی آف ایسکیچوان کے محققین نے اس اثر کی پیمائش کے لیے تقریباً 200 مریضوں کا ٹرائل کیا جس رائل یونیورسٹی اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں داخل تھے۔

مریضوں سے دو بار 30 منٹ کے وقفے سے ان کے درد، ڈپریشن اور پریشانی کے حوالے 10 میں ریٹنگ مانگی گئی۔

تقریباً نصف مریضوں کو ریٹنگ کے عمل کے دوران مرفی نامی تھیراپی کتے نے 10 منٹ کے لیے آکر دیکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر