Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناریل کا پانی صحت کیلئے کتنا فائدہ مند؟ حیران کن تحقیق

Now Reading:

ناریل کا پانی صحت کیلئے کتنا فائدہ مند؟ حیران کن تحقیق

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناریل کے پانی میں بہت سی بیماریوں کا علاج ہے۔

 ناریل کے پانی کو بچوں کے ڈبے کے دودھ سے بہتر مانا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ناریل کا پانی ہمیں کئی بیماریوں میں فائدہ پہنچاتا ہے۔

 ناریل کا پانی دنیا کے بہترین مشروب میں شامل ہے اس پانی میں ہمیں مکمل غذائیت ملتی ہے۔

ناریل کے پانی میں وٹامن بی، وٹامن سی، کیلشیم، میگنیشیم، پروٹین اور آئرن پایا جاتا ہے۔

Advertisement

 ناریل کا پانی دن میں صرف ایک بار ہی استعمال کریں اور ایک سے زیادہ بار ناریل کا پانی نہ پیئں زیادہ مقدار میں ناریل کے پانی کا استعمال نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

 ناریل کا پانی سردیوں کی نسبت اگر گرمیوں کے موسم میں استعمال کیا جائے تو فوائد زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔

ناریل

طبی تحقیق سے واضح ہے کہ ایسے افراد جو ناریل کا پانی باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں ان میں ناصرف خون کی گردش بہتر ہوتی ہے بلکہ ان کا فشار خون بھی معمول پر رہتا ہے۔

اس کے علاوہ ایسے افراد میں دل کے دورے سمیت دیگر دل کے امراض دوسروں کے مقابلے میں کم ہوتے ہیں۔

 ناریل کا پانی خون میں شکر کی مقدار کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔

Advertisement

اگرآپ چہرے پر کیل مہاسوں سے پریشان ہیں تو فوری طور پر ناریل کے پانی سے چہرے کا مساج کریں ۔

ناریل

ناریل کا پانی ہاتھوں کو نرم اور ناخنوں کو خوبصورت رکھنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ناریل کا پانی باآسانی دستیاب ہے  اور یہ زیادہ مہنگا بھی نہیں ہے ہر کوئی اسے  خرید سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر