Advertisement
Advertisement
Advertisement

دن میں بچوں کا سونا کتنا فائدہ مند ہے؟

Now Reading:

دن میں بچوں کا سونا کتنا فائدہ مند ہے؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پانچ سال کی عمر تک بچوں کا دن کے وقت میں سونا ان کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔

آسٹریلیا کی میک کوائر یونیورسٹی کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دن کے وقت میں بچوں کا سونا ان کے حروف کی آواز پہچاننے کی صلاحیت کے لیے فائدہ مند ہے۔ یہ صلاحیت پڑھنے کی ابتدائی صلاحیت کے لیے انتہائی ضروری ہوتی ہے۔

میک کوائر یونیورسٹی میں اسکول آف ایجوکیشن کی لیکچرر ہوا-چین وینگ کا کہنا تھا کہ پڑھنے کے بعد نیند لینا ممکنہ طور پر سیکھی گئی نئی معلومات کو نئے کاموں میں استعمال کرنے کی صلاحیت میں مدد دے سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ محققین نے نینڈ کے بچوں کے حروف کی آواز پیچاننے پر مثبت اثرات پائے اور بالخصوص اس علم کو ناآشنا الفاظ کو پڑھنے کے لیے استعمال کرنے میں۔

گزشتہ تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ پری اسکول میں حروف کی آواز میں پہچان کا تعلق بعد میں کامیاب مطالعے سے ہے۔ اب تک نیند اور پڑھنے کی صلاحیت کے درمیان تعلق کی بہت کم معلومات تھی۔

Advertisement

اس نئی تحقیق میں سِڈنی کے دو ڈے کیئر سینٹرز کے تین سے پانچ سال کی عمر کے 32 بچوں کا مطالعہ کیا گیا۔

بچوں کو ڈے کیئر سینٹر میں مستقبل سُلایا گیا اور باقاعدگی سے حروف کے نام یا آواز نہیں سِکھائی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر