Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں کے لیے موڈرنا ویکسین کی منظوری

Now Reading:

بچوں کے لیے موڈرنا ویکسین کی منظوری

یورہی میڈیسن ایجنسی نے بچوں کے لیے موڈرنا کی کورونا ویکسین کی منظوری دیتی۔

یورپی ایجنسی کا کہنا تھا کہ چھ سے 11 سال کے بچوں کے لیے موڈرنا کی کورونا وائرس کی ویکسین کی منظوری دے دی گئی ہے، مزید یہ کہ 12 اور اس زیادہ عمر کے بچوں کو فائزر ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

یہ فیصلہ یورپ بھر میں بچوں کو کووڈ-19 سے تحفظ فراہم کرنے کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

جمعرات کے روز یورپی یونین ریگولیٹر کے ویکسین چیف ڈاکٹر مارکو کیویلری کا کہنا تھا کہ بچوں کو موڈرنا ویکسین کی آدھی خوراک دی جائے گی۔

کیویلری نے کہا کہ جو لوگ دیگر ویکسینز لگوا چکے ہیں ان لوگوں موڈرنا شاٹ بطور بوسٹر خوراک کے تجویز کی گئی تھی۔ فائزر-بائیو این ٹیک ویکسین کو پہلے ہی گزشتہ نومبر میں پانچ سال اور اس سے بڑی عمر کے بچوں کو لگانے کی اجازت دی جا چکی ہے۔

Advertisement

کیویلری کا کہنا تھا کہ امریکا سمیت دیگر ممالک سے ملنے والے ڈیٹا کے مطابق 4 لاکھ سے بچوں میں یہ دیکھا گیا کہ 12 سال کی عمر کے بچوں میں فایزر-بائیو این ٹیک ویکسین کی تیسری خوراک محفوظ اور مؤثر تھی۔

کیویلری نے مزید کہا کہ سائنس دانوں نے ویکسین شاٹ سے جوڑے جانے والے دل، سینے کی سوزش اور سائیڈ افیکٹس کے معاملات کو بالخصوص دیکھا۔ یہ کیسز بہت کم تھے اور زیادہ تر لوگ بغیر کسی علاج کے ٹھیک ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر