Advertisement
Advertisement
Advertisement

غذا میں تبدیلی ذیا بیطس سے چھٹکارا دلا سکتی ہے

Now Reading:

غذا میں تبدیلی ذیا بیطس سے چھٹکارا دلا سکتی ہے

ایک گیم چینجنگ ڈائٹ لوگوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کو ختم کرنے میں مدد دے سکتی ہے لیکن صرف تب جب ان کا وزن ضرورت سے زیادہ نہ ہو۔

ایک سائنسی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس زندگی بھر کا روگ نہیں ہے اور کو ڈرامائی انداز میں وزن گھٹا کر ختم کیا جاسکتا ہے۔

کیوں کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا زیادہ تر افراد کا وزن زیادہ ہوتا ہے یا موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں، یہ سمجھا جاتا ہے کہ صرف وہ اس ہدف کو حاصل کر سکتے ہیں۔

لیکن اب ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ معمولی وزن والے افراد کو اگر غذا کے متبادل شیکس اور سبزیاں کھلائی جائیں تو ان میں بھی ٹائپ 2 ذیا بیطس ختم ہو سکتی ہے۔

10 فی صدر کے قریب افراد جو ذیا بیطس کا شکار ہوتے ہیں وہ معمولی وزن کے ہوتے ہیں۔ اس حساب سے برطانیہ میں ان مریضوں کی تعداد 4 لاکھ افراد سے زیادہ بنتی ہے۔

Advertisement

یونیورسٹی آف نیو کیسل کے محققین کی رہنمائی میں ہونے والی تحقیق میں محققین نے 20 ایسے افراد کا انتخاب کیا جن کا باڈی ماس اِنڈیکس نارمل تھا اور وہ ٹائپ 2 ذیا بیطس کا شکار تھے۔

اکثریت کے جگر یا پتے میں چکنائی کی مقدار انتہائی پائی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر