Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی تحقیق کے بعد شاید رعشہ کے مریض آرام سے چل یا سو سکیں

Now Reading:

نئی تحقیق کے بعد شاید رعشہ کے مریض آرام سے چل یا سو سکیں

رعشہ کے مرض پر کی جانے والی نئی تحقیق نے اس مرض میں مبتلا لوگوں کو ایک امید دی ہے کہ وہ شاید آسانی چلنے یا سونے کے قابل ہو سکیں۔

رعشہ کے مرض میں مبتلا افراد کو ’آرتھواسٹیٹک ہائپوٹینشن‘ کی وجہ سے اکثر چلنے یا سونے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔

ایسا تب ہوتا ہے جب مریخ کھڑا ہوتا ہے اور اس کا بلڈ پریشر گِر جاتا ہے جس کی وجہ سے چکر آجاتے ہیں۔

رعشے کے مریضوں میں ایسا اس لیے ہوتا ہے کیوں کہ دماغ تک مناسب خون کی گردش نہیں ہوتی اور اس کی وجہ یہ ہے کہ دماغ میں موجود ریگولیٹرمیں خلل ڈال دیا جاتا ہے۔

لیکن نئی فرینچ تحقیق، جو گزشتہ ہفتے نیو انگلینڈ جرنل میں آف میڈیسن میں شائع ہوئی ہے، میں معلوم ہوا ہے کہ اسپائنل کورڈ اِمپلانٹ رعشہ کے مریضوں کی مدد کرسکتا ہے۔

Advertisement

نیوروسرجن جوسلین بلوش اور نیورسائنٹسٹ گریگوئر کورٹائن اس سال کے ابتداء میں انکشاف کیا تھا کہ اسپائنل کورڈ اِمپلانٹ نے تین فالچ زدہ افراد کو دوبارہ چلنے کے قابل کیا تھا۔

تازہ ترین تحقیق میں 48 سالہ خاتون پر آزمائش کی گئی جن کو رعشہ کا مرض تو نہیں تھا لیکن اس کے مشابہ علامات تھیں، جس میں آرتھو اسٹیٹک ہائپوٹینشن بھی شامل تھی۔

فالج زدہ لوگوں کے لیے یہ امپلانٹ دماغ سے پٹھوں تک برقی سگنلز بھیجنے کا کام کرتا ہے۔

لیکن آرتھواسٹیٹک ہائپوٹینشن کے لیے یہ دماغ میں ایک ریگولیٹر کے طور پر کام کرتا ہے جو لوگوں کے کھڑے ہونے پر مزید خون کی ضرورت کا احساس کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر