
آج ہم آپ کو بتارہے ہیں اس مسئلے سے نجات کا آسان طریقہ جس سے نہ ہی کبھی پاؤں میں الرجی ہوگی اور خارش، بس یہ آسان طریقہ آزمائیں۔
پاؤں کی الرجی دور کرنے کے طریقے
• اگر آپ باہر سے آئیں موزے، چپل یا جوتا اُتاریں اور پاؤں میں کھجلی شروع ہو جائے تو سب سے پہلے پاؤں دھو لیں۔
• اب ایک پیالی لیں اس میں تھوڑا سا کھوپرے کا تیل ڈالیں اور ساتھ امرت دھارا ملا لیں، اب اس تیل کو پاؤں میں لگائیں اور چھوڑ دیں۔
• کچھ ہی منٹوں میں خارش اور الرجی دور ہو جائے گی۔
• اس کے علاوہ اگر آپ کو آئے دن پاؤں میں الرجی کا مسئلہ رہتا ہے تو ایک کپڑے میں ہینگ باندھ کر اس کپڑے کو پاؤں میں پہن لیں، یہ بھی فائدے مند ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News