Advertisement
Advertisement
Advertisement

نہانے کے پانی میں صرف یہ جز ملائیں اور ڈھیروں فائدے پائیں

Now Reading:

نہانے کے پانی میں صرف یہ جز ملائیں اور ڈھیروں فائدے پائیں

صحت مند رہنے کے لئے جہاں اچھی خوراک لازم ہے وہی صحت و صفائی کا خیال رکھنا بھی بے حد ضروری ہے اگر جسم کی مناسب صفائی نہیں کی جائے گی تو گرد اور جراثیم کی وجہ یہ کئی بیماریوں کا شکار ہوجائے گا۔

صحت مند رہنے کے لئے ویسے تو روزانہ نیم گرم پانی سے نہانا چاہئے لیکن اگر اس میں سیب کا سرکہ شامل کر لیا جائے تو یہ اس پانی کی افادیت کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔

نہانے کے پانی میں 1 کپ سیب کا سرکہ شامل کریں، اور ہفتے میں 1 سے 2 بار اس پانی سے نہانا آپ کو درج ذیل فوائد پہنچاتا ہے۔

پی ایچ کی سطح

سرکہ میں قدرتی طور پر تیزابیت پائی جاتی ہے اس طرح اس سے نہانا جلد کے پی ایچ کی سطح کو توازن میں رکھتا ہے، ساتھ ہی اس میں موجود صحت بخش اجزء ہاضمے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ اس کے یہ علاوہ یہ جوڑوں کے درد میں کمی کا باعث بھی بنتا ہے۔

Advertisement

جلدی بیماریوں میں مفید

نہانے کے پانی میں موجود سیب کا سرکہ اینٹی بیکٹیریل اور زخم مدمل کرنے کی خصوصیات سے مالا مال ہوتا ہے یہ جلد پر سوزش میں کمی لاکر بیکٹیریا سے ہونے والے انفیکش کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اسی طرح سورج سے جھلسی جلد کے لئے اس پانی سے نہانا افادیت سے خالی نہیں ہے یہ درد اور سوجن کودور کرنے میں مددفراہم کرتا ہے ساتھ ہی جلد کے دیگر انفیکش جیسے ایگزیما، پاؤں کے ایٹھن اور خشکی جیسے مسائل فوری حل کرتا ہے۔

وٹامن اور معدنیات سے بھرپور

سیب کے سرکے میں کئی اہم وٹامنز اور معدنیات موجود ہوتے ہیں جو جلد کو صحت مند رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں یہ جلد پر مؤسچرائزنگ کا کام کرتا ہے اس طرح جلد نرم ملائم ہوجاتی ہے۔

جسم کی بو سے نجات

Advertisement

جسم میں پسینے کے نتیجے میں بیکٹریا پنپنے لگتے ہیں جو جسم کی بو کا سبب بنتے ہیں سرکہ چونکہ جراثیم کش خصوصیات رکھتا ہے تو اس طرح یہ بیکٹیریا کے خاتمے کے ساتھ جسم کی بو کو دور کرنے معاون ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر