Advertisement
Advertisement
Advertisement

برف کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانئیے

Now Reading:

برف کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانئیے

سر درد ویسے تو سب کے لئے ہی مصیبت بن جاتا ہے مگر کچھ لوگوں کو اس کا سامنا اکثر و بیشتر کرنا پڑتا ہے۔

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں آپ کو اس تکلیف سے نجات حاصل کرنے کا ایک انتہائی آسان سا طریقہ بتائیں گے جس کے لئے آپ کو مارکیٹ جانے یا کسی قسم کی دوا کھانے کی بھی ضرورت نہی پڑے گی۔

طریقہ

اس کے لئے آپ کو فریج سے چند برف کے ٹکڑے، ایک بڑا پیالہ اور تھوڑا پانی چائیے ہوگا۔

پیالے میں برف اور پانی ڈال دیں۔

Advertisement

اب پیالے کو کسی کرسی کے سامنے والی ٹیبل پر رکھ دیں اور اپنے دونوں ہاتھ کھول کر پیالے میں ڈال دیں اور ہاتھوں کو ڈھیلا چھوڑ دیں۔

برف کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے سر درد کیسے کم ہوتا ہےِ؟

ٹھنڈے پانی میں ہاتھ ڈالنا، ہاتھوں کی رگوں کو کھولتا ہے اور خون کی روانی تیز کرتا ہے جس سے خون سر کی جانب تیزی سے گردش کرنے لگتا ہے اور سر درد پر جلد قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔

یہ عمل 10 سے 15 منٹ تک کریں۔

اگر آپ ہاتھ برف میں نہیں ڈالنا چاہتے تو پیروں کو برف میں ڈال سکتے ہیں۔ یہ طریقہ بھی ٹھیک اسی طرح کام کرے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر