Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹ کی چربی کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ ڈرنک بنائیں

Now Reading:

پیٹ کی چربی کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ ڈرنک بنائیں

موٹاپا انسانی جسم کی ایک طبعی حالت ہے جس میں جسم پر چربی چڑھ جاتی ہے، وزن زیادہ ہو جاتا ہے اور توند نکل آتی ہے۔

ماہرین آج تک اس سوال کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے کہ بعض انسان کیوں موٹے ہوتے ہیں؟

انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جاچکی ہیں۔ہر بارکوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آتا ہے۔

آج ہم آپ کو پیٹ کی چربی تیزی سے کم کرنے والا جادوئی ڈرنک بتا رہے ہیں۔

ایلوویرا کے جوس سے پیٹ کم کرنے کا آسان طریقہ

Advertisement

اجزاء:

ایلوویرا جل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
دھنیے کی پتیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
ادرک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک انچ کا ٹکڑا
کھیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد (چھلکے کے بغیر)
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ گلاس

Advertisement
لیموں کا رس ۔۔۔۔۔۔۔ایک لیموں کا

ترکیب:

تمام اجزاء کو گرینڈکرلیں ۔
روزانہ نہار منہ پہلے سادہ پانی پینے کے بعد یہ ڈرنک پئیں ۔
صرف 30 دنوں میں آپ کا پیٹ کمر کے ساتھ لگ جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر