جاپانی پھل کو کھانا کیوں ضروری ہے؟ جانئیے

Now Reading:

جاپانی پھل کو کھانا کیوں ضروری ہے؟ جانئیے

جاپانی پھل گرم مزاج فروٹ ہے اس لئے اس کو ہمیشہ اعتدال میں ہی کھائیں تو بہتر ہے۔

اس پھل میں وٹامن اے، وٹامن بی ، سی،پروٹین،کیلشیم،فاسفورس،فولاد اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔ سو گرام پھل میں صرف 80 کیلوریز ہوتی ہیں۔

جاپانی پھل کے فوائد:

٭ اس پھل کو کمر درد میں کھانا فائدہ مند ہوتا ہے۔

٭گلے کی سوزش اور خراش میں بھی فائدہ مند ہے۔

Advertisement

٭سخت جسمانی مشقت سے پٹھوں کی اکڑن اور درد میں مفید ہے۔

٭بڑی آنت میں خرابیوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

٭یہ ہمارے نظام انہظام کو درست رکھتا ہے۔

٭دل کی بیماریوں میں کھانا فائدہ مند ہے۔

٭ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔

٭قوت معدافعت میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔

Advertisement

٭وزن کی کمی کا سبب ہے۔

٭یہ پھل آنت کے زخم ٹھیک کرتا ہے۔

٭ بڑی آنت کے ورم کو کم کرتا ہے۔

٭ قبض کو دور کرتا ہے۔

٭ اپینڈکس کے مرض میں بھی کھانا مفید ہے۔

٭ معدے کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔

Advertisement

نوٹ :

اس پھل کا استعمال ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کریں اگر آپ اس کو دوا کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام

اگلی خبر