Advertisement
Advertisement
Advertisement

سبزیوں کو زیادہ دنوں تک تازہ رکھنے کا یہ آسان طریقہ اپنائیں

Now Reading:

سبزیوں کو زیادہ دنوں تک تازہ رکھنے کا یہ آسان طریقہ اپنائیں

کیا آپ سبزیوں کو گھر لانے کے بعد زیادہ دنوں تک تازہ رکھنا چاہتے ہیں؟ تاکہ انہیں کثیرمقدار میں خرید کر روازنہ بازار جانے کی پریشانی سے بچا جاسکے۔

دیکھا گیا ہے کہ ہرے پتوں والی سبزیاں جلد خراب ہوجاتی ہیں تو انہیں دیر تک تازہ رکھنے کے لیے یہ حیرت انگیزطریقہ آزمائیں۔

پیپر ٹاول

سبزیوں کو اچھی طرح دھوکر اضافی پانی کو جھاڑ دیں۔ اب سبزیوں کو کسی پلاسٹک بیگ میں رکھنے سے قبل اس میں دو سوکھے پیپر ٹاول رکھ پھر سبزیوں کو ان میں محفوظ کریں یہ زیادہ دنوں تک تازہ رہیں گی۔

چند دنوں کے بعد سبزیوں کو چیک کریں،  اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ اگر کاغذ گیلے ہوگئے ہیں ان کی جگہ نے پیپر کو رکھ دیں۔

Advertisement

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

یہ بات آپ بخوبی جانتے ہیں کہ سبزیاں نمی کی وجہ سے خراب ہوتی ہیں خشک پیپر ٹاول نمی کو جذب کر لیتے ہیں اس طرح یہ طویل عرصے تکخران ہونے سے محفوظ رہتی ہیں۔

یہ روزمرہ عام شکایت کا انتہائی آسان، سادہ اور کار آمد حل ہے، جو آپ کی زندگی کو صحت مند اور بہت زیادہ سہل بنانے میں مدد کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر