Advertisement
Advertisement
Advertisement

صرف ایک منٹ میں ہاتھوں کو نرم وملائم بنائیں

Now Reading:

صرف ایک منٹ میں ہاتھوں کو نرم وملائم بنائیں

ایک تھکا دینے والے دن کے بعد اپنے ہاتھوں کو صرف ایک منٹ میں اس اسکرب کے ذریعے نرم بنائیں، ایک تھکا دینے والے طویل دن کے بعد چینی اور روغن زیتون کو ملا کر اسکرب تیار کریں اپنے ہاتھوں کو پیار سے مساج کریں۔

یہ حیرت انگیز اور سادہ اسکرب آپ کے ہاتھوں کو اصل سے دس گنا زیادہ ہموار بنا دیگا وہ بھی صرف ایک منٹ میں۔

اجزاء

ایک کھانے کا چمچ پسی چینی اور ایک کھانے کا چمچ روغن زیتون۔

ترکیب:

Advertisement

اپنی ہتھیلی پر چینی اور روغن زیتون لے کر دونوں ہتھیلیوں کو آپس میں اچھی طرح ملیں اور پھر اپنے ہاتھوں اور انگلیوں پرہلکے ہلکے دائروں کی صورت میں آدھا منٹ تک اچھی طرح مساج کریں پھر اسے مزید آدھا منٹ تک ہاتھوں پر لگا رہنے دیں۔ پھر اپنے ہاتھوں کو نیم گرم پانی دھولیں۔

روغن زیتون خلیات کو نمی فراہم کرکے بہترین مؤسچرائیزنگ ثابت ہوگا، جبکہ چینی کھدری جلد پر ایکسفولیٹ کا کام کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر