Advertisement
Advertisement
Advertisement

نہانے کے بعد یہ غلطی ہرگز نہ کریں، جانئیے

Now Reading:

نہانے کے بعد یہ غلطی ہرگز نہ کریں، جانئیے
نہانا

 آپ نے دیکھا ہے کہ خواتین نہانے کے بعد اپنے بالوں کو رومال یا تولیے سے لپیٹتی ہیں۔ کہیں آپ بھی ان میں سے ایک تو نہیں؟

 کیا آپ جانتے ہیں کہ بالوں میں رومال یا تولیہ لپیٹنا نقصان کا باعث بن سکتا ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں اور آج سے ہی اس عادت کو چھوڑ دیں۔

آپ کے بال گر سکتے ہیں:

نہانے کے بعد بھی گیلے بالوں پر تولیہ لپیٹنے سے بال گر سکتے ہیں۔ جب آپ اپنے بالوں میں تولیہ لپیٹتے ہیں تو بال مڑجاتے ہیں۔ اس کے ساتھ بالوں میں کھنچاؤ کا احساس بھی ہوتا ہے۔ ایسا کرنے سے بالوں کی نسیں کمزور ہو جاتی ہیں اور ان کی چمک ختم ہو جاتی ہے۔

بال خشک اور روکھے ہو سکتے ہیں:

Advertisement

اگر آپ بھی نہانے کے بعد بالوں میں تولیہ رگڑیں تو آپ کے بال خشک اور بے رونق ہوسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ بالوں میں تولیہ باندھنے سے بالوں کا قدرتی تیل بھی ختم ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے بال خشک ہوجاتے ہیں اور بالوں کی صحت خراب ہوجاتی ہے۔

چہرے پربھی تولیہ نہ رگڑیں:

اگر آپ اپنے چہرے پر تولیہ رگڑتے ہیں تو آپ کی جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ نہانے کے بعد اس کو چہرے پر نہ رگڑیں بلکہ تھپتھپا کر چہرے کو صاف کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر