Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک ہفتے تک انجیر کھا نے سے جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ جانئیے

Now Reading:

ایک ہفتے تک انجیر کھا نے سے جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ جانئیے

انجیر کا شمار عام اور مشہور پھلوں میں ہوتا ہے اور اس کے استعمال کی بہترین صورت اسے خشک کھانا ہے۔

انجیر کے اندر پروٹین، شکر، کیلشیم، فاسفورس پائے جاتے ہیں۔

دونوں انجیر یعنی خشک اور تر میں وٹامن اے اور سی کثیر مقدار میں ہوتے ہیں جبکہ وٹامن بی اور ڈی قلیل مقدار میں ہوتے ہیں۔

 خشک انجیر اپنے اندر شامل نمکیات اور غذائی مادوں کی وجہ سے اہم غذاوں میں شامل ہوتی ہے۔

بلند اینٹی آکسیڈنٹ مادوں کی وجہ سے انجیر کینسر کے خلیوں کی تشکیل کا سدّباب کرتی ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے کی جانے والی تحقیقات کے مطابق خشک انجیر خون  میں چربی کی مقدار کو کم کر کے دِل کو صحت مند رکھتی ہے۔

اس کے علاوہ تازہ یا خشک انجیر چھاتی کے کینسر کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

کیلشئیم، پوٹاشئیم اور میگنیزئیم جیسے نمکیات کی حامل ہونے کی وجہ سے ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے اور یہی نہیں بلکہ جسم میں فولاد کی کمی کو بھی پورا کرتی ہے۔

اس کے علاوہ انجیر سے ہڈیاں بھی مضبوط ہوتی ہیں ۔

انجیر میٹابولزم کو قدرتی استحکام فراہم کرنے والا پھل ہے جو جسمانی وزن میں کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے اور اکثر اسے موٹاپے کے شکار افراد کو کھانے کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے، تاہم دودھ کے ساتھ اسے کھانا جسمانی وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

انجیر میں غذائی فائبر کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو کہ آنتوں کو متحرک کرنے میں مدد دیتی ہے، جس سے قبض کی شکایت دور ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر