Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کریلے کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ کریلے کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
کریلے

 آج ہم آپکو کریلے کھانے کے بے شمار فوائد بتائیں گے۔

کریلا عام طور پر کم عمر افراد کو اچھا نہیں لگتا تاہم کچھ بڑی عمر کے لوگ بھی اس سبزی کے کڑوے پن کی وجہ سے پسند نہیں کرتے۔

لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ کریلے کھانے کے کتنے فوائد ہیں؟ آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

نظام ہاضمہ کے لیے بہتر:

فائبر، سیلولوز اور زنک جیسے اجزا سے بھرپور ہونے کی وجہ سے کریلا نظام ہاضمہ کے لیے اینٹی بائیوٹک کی دوا کا کام کرتا ہے۔

Advertisement

کریلا قبض سے نجات دلانے سمیت نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے کے علاوہ پیٹ میں پیدا ہونے والے کیڑوں اور قبض کا سبب بننے والے انفکیشنز کا خاتمہ کرتا ہے۔

جگر کی صفائی:

کریلوں کا ایک اہم کام جگر کی صفائی کرنا بھی ہے، اس میں شامل اجزا جہاں جگر کی صفائی کرتے ہیں، وہاں یہ جگر اور پٹھوں کے علاوہ دیگر جسمانی چربی کو بھی ہٹانے میں مفید ہے۔

وزن میں کمی:

کریلے اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور سبزی ہے جو کہ میٹابولزم اور نظام ہاضمہ کو بہتر کرتی ہے جس سے جسمانی وزن میں جلد کمی لانے میں مدد ملتی ہے۔

جسمانی توانائی بڑھائے:

Advertisement

کریلے کا جوس اکثر پینا جسمانی اسٹینما بہتر کرتا ہے جبکہ جسمانی توانائی کو بھی بڑھاتا ہے اور ہاں اس کا استعمال نیند کا معیار بھی بہتر کرتا ہے۔

خون کی صفائی:

کریلے کا جوس خون کی صفائی میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے اور جسم سے زہریلے مواد کا اخراج کر کے خون کی گردش کو بہتر کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر