Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفید خون کے خلیوں کو کیسے بڑھایا اور برقرار رکھا جائے؟ جانیے

Now Reading:

سفید خون کے خلیوں کو کیسے بڑھایا اور برقرار رکھا جائے؟ جانیے

سفید خون کے خلیوں(وائٹ بلڈ سیلز) کو جو جراثیم سے لڑنے کا کام کرتی ہیں، کیسے بڑھایا اور برقرار رکھا جائے؟

اومیگا 3 جو سفید خون بنانے میں مددگار ہوتی ہے اس کی اعلی خوراک میں فلیکس سیڈ آئل، چیا سیڈز، فش آئل، اخروٹ، سیپ، سالمن، پالک اور سویابین شامل ہیں۔

فولک ایسڈ اور وٹامن بی6 اور بی12 جسم میں خون کے سفید خلیات پیدا کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ وٹامن بی 6 سے بھرپور غذا میں سورج مکھی کے بیج، چکن، ترکی، خشک میوہ جات، ایوکاڈو، پالک اور کیلے شامل ہیں جبکہ فولک ایسڈ سے بھرپور غذا میں دال شامل ہے۔

خشک پھلیاں اور مٹر، پتوں والی سبزیاں جیسے بروکولی، پالک، اور بھنڈی، لیموں، مالٹا وغیرہ۔

پپیتا جسم میں خون کے سفید خلیات یا لمفوسائٹس کی پیداوار بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے کیونکہ یہ وٹامن اے اور وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے۔

Advertisement

اپنی روزانہ وٹامن ای کی خوراک حاصل کرنے کے لیے بادام، مونگ پھلی کا مکھن، سورج مکھی کے بیج، بروکولی اور پالک جیسی غذائیں کھائیں۔

لہسن سفید خون کے خلیوں کی تعداد بڑھانے اور قدرتی قاتل خلیوں کی سرگرمی کو بڑھانے میں مددگار ہے۔

پھل اور سبزیاں اینٹی باڈی اور سفید خون کے خلیوں کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد کر سکتی ہیں کیونکہ وہ وٹامن سی اور وٹامن اے (بیٹا کیروٹین) سے بھرپور ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر