Advertisement
Advertisement
Advertisement

رات دیر تک جاگنے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟

Now Reading:

رات دیر تک جاگنے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟

سائنس کی ترقی کی بدولت زندگی سہل ہوگئی ہے وہی اس نے جسمانی سرگرمیوں کو محدود کردیا ہے موبائل کی ایجاد کے بعد لوگوں کی اکثریت رات دیر تک جاگتی رہتی ہے اور اسی دوران کھانا پینا بھی جاری رہتا ہے جس کی وجہ سے جسم کی حیاتیاتی گھڑی بری طرح متاثر ہورہی ہے۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ رات دیر تک جاگتے ہیں ان میں امرض قلب اور ذیابیطس کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے بہ نسبت ایسے افراد کے جو جلد سو جاتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ جب لوگ رات دیر تک جاگتے رہتے ہیں تو ان کا میٹابولزم سست روی کا شکار ہوجاتا ہے اس طرح وہ غذا کو جلد ہضم نہیں کرتا اور اس طرح جسم میں چکنائی جمع ہونا شروع ہوجاتی ہے جو پہلے موٹاپے پھرذیابیطس اور امراض قلب کا سبب بنتی ہے۔

دوسری جانب رات دیر تک جاگنے والوں میں میٹابولزم سست ہونے کی سبب جسم میں موجود چربی کو توانائی کی صورت میں میں استعمال کرنے کی رفتار نہایت سست ہوجاتی ہے اور ساتھ ان میں انسولین کے خلاف مزاحمت بھی جنم لینے لگتی ہے اسی لیے رات دیر تک جاگنے والوں میں امراض قلب اور ذیابیطس ہونے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر