
سر درد
آج ہم آپ کو اپنے اس آرٹیکل میں سر درد سے نجات کا ایسا فوری طریقہ بتائیں گے جس میں کسی دوا یا کیمیکل کے بجائے باورچی خانے کی عام اور ہربل چیزوں کا استعمال کیا جائے گا۔
سر میں درد ایسا مسئلہ ہے جو ایک بار شروع ہوجائے تو بڑی بے چینی پیدا کرتا اور انسان کو ناکارہ بنا کر رکھ دیتا ہے۔
صرف 7 منٹ میں سر درد سے نجات پائیں
اگر کسی کو اچانک سر میں درد شروع ہوجائے تو باورچی خانے میں رکھی دو بڑی الائچی کے دانے نکالیں اور اسے ایک چائے کا چمچ چینی میں ملا کر چبائیں اور دھیرے دھیرے اس کا عرق حلق میں اتاریں۔
یہ عمل تقریبا 7 سے 8 منٹ تک کریں۔ اس سے بغیر دوا کے سر کا درد کم ہوجائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News