Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویجی پاستا کھا کر تیزی سے وزن کیسےکم کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

ویجی پاستا کھا کر تیزی سے وزن کیسےکم کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو دیکھیں

وزن کا بڑھ جانا ہر کسی کے لیے مسئلہ ہے لیکن اس کو کم کرنے کے لیے سخت ڈائٹ کرنا ایک اور مسئلہ بن جاتا ہے کیونکہ اپنے من پسند کھانے چھوڑنا آسان بات نہیں ہوتی۔

لیکن اب سخت ڈائٹ کر کے وزن کم کرنے کی ضرورت نہیں ہیں کیونکہ ویجی پاستا کو اپنی ڈائٹ میں شامل کر کے بھی وزن کم کرنے میں مدد لی جا سکتی ہیں ۔

جی ہاں، شیف پنکج نے ویجی پاستا کی ایسی ریسیپی بتائی ہے جو صحت کے لیے بہت فائدے مند ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by MasterChef Pankaj Bhadouria (@masterchefpankajbhadouria)

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیف نے پین میں ایک چمچ بٹر لیا اور اس میں ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر اسپائس شامل کر کے تھوڑا گاڑا کر لیا۔

پھرایک الگ برتن میں تھوڑے تیل میں چکاندر، گاجر اورجو آپ کے پاس ویجیٹیبل موجود ہو شامل کر کے پاستا شامل کر دیں ٹماٹر کا تیار پیسٹ بھی ملا دیں بس تھوڑی دیر آنچ پر رکھے اور آپ کا صحت سے بھر پور ویجی پستا تیار ہے۔

اب سخت ڈائٹ کے بجائے آپ اپنی پنسدیدہ چیز کھا کر اپنے وزن کو کم کر سکتے ہیں۔

Advertisement

لوکی کو کدو کش کیا اُس میں مصالحہ نمک شامل کیے اور کٹلس کا بنائے اور پھر اسے اٹیپ میں رکھ دیا  تاکہ لوکی کو گلا یا جا سکے اور اُس کے بعد کم تیل میں اسے تل لیا۔

بس اب کم تیل میں کٹلس سیک کر کھانے سے آپ لوگ اپنی وزن میں کافی حد تک کی کمی لا سکتے ہیں کیونکہ لاکی وزن کم کرنے کے لیے کافی کار آمد ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو متعدد صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا اکثر منفر کھانوں کی ترقیب کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر