Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ جامنی شکر قندی کھانے کے اِن فوائد سے واقف ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ جامنی شکر قندی کھانے کے اِن فوائد سے واقف ہیں؟

 آج ہم آپکو جامنی شکر قندی کھانے کے فوائد بتائیں گے۔

شکر قندی میں نشاستہ، گلوکوز، وٹامنز اور دیگر معدنی اجزا موجود ہیں جو بچوں کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جبکہ ہموار جلد اور کھلتی ہوئی رنگت کے لیے بھی شکر قندی استعمال کی جاتی ہے۔

عام طورپر شکر قندی کو اُبال کر استعمال کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے لیکن اس کے علاوہ بھی اس کے استعمال کے بہت سے طریقے ہیں جو اس کے ذائقے کو بھی مزیدار بنا دیتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جامنی شکر قندی کھانے کے فائدے جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

جامنی رنگ کی شکر قندی کینسر کے مختلف علاج کے لیے بہترین ہے جیسا کہ چھاتی کا کینسر، آنتوں کا کینسر اور مسانے کا کینسر وغیرہ جو کہ خلیوں کی نشونما کو کم کرنے کے حوالے سے استعمال کیا گیا ہے۔

Advertisement

جامنی شکر کندی کیروٹین کا ایک اچھا ذریعہ ہیں لیکن یہ اینتھوسیانین پگمنٹس کا اور بھی زیادہ بہترین ذریعہ ہے جو اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کرتی ہیں۔

جامنی شکر قندی انسان کے مدافعتی نظام کو بڑھانے میں بھی مدد دیتی ہے۔

جامنی رنگ کی شکر قندی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس صحت مند اچھے بیکٹیریا کی افزائش و نشوونما کا کام سرانجام دیتے ہیں۔

بیکٹیریا کی یہ قسم آنتوں میں موجود رہتے ہوئے انہیں صحت مندر کھنے کے ساتھ بڑی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر