Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ بھی سیب کے بیج کھالیتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ بھی سیب کے بیج کھالیتے ہیں؟

سیب ایک جادوئی پھل ہے جو اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامنز، فائبر اور دیگر غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے۔

طبی ماہرین ہمیشہ لوگوں کو سیب کھانے کا مشورہ دیتے ہیں کیونکہ یہ صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق سیب کے بیج زہریلے ہوتے ہیں اور ان میں سائینسائڈ موجود ہوتا ہے، اگر آپ ایک وقت میں سیب کے تقریباً 200 بیجوں کو چبائیں اور کھا جائیں تو یہ اسی وقت جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں لیکن اگر ان کو صحیح مقدار میں لیا جائے تو ان کا زہر ختم ہوجاتا ہے۔

سیب کے بیج کی مناسب مقدار سائینائڈ کے نقصان سے محفوظ رکھ سکتی ہے اور وٹامن (بی-17) کینسر اور ٹیومر کی نشونما کو روکتا ہے، ساتھ ہی اس میں ضروری خلیات کو چھوڑ کر کینسر پیدا کرنے والے خلیات کو ختم کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ سیب کا چھلکا اور گودا بھی دل کی بیماری، پھیپڑوں کے کینسر اور ایستھما جیسے مختلف امراض کے علاج میں مدد فراہم کرتا ہے کیونکہ سیب کے چھلکے میں موجود ٹریٹرپینوائڈز مختلف اقسام کے کینسر سے لڑنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر