Advertisement
Advertisement
Advertisement

جلا ہوا لیموں چکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانئیے

Now Reading:

جلا ہوا لیموں چکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانئیے

آج ہم آپ کو لیموں کو جلا کر کھانے کے کچھ فائدے بیان کرنے جارہے ہیں جنھیں جان کر آپ بھی اسے استعمال کرنا پسند کریں گے۔

لیموں میں میگنیشیئم، وٹامن بی ٦، آئرن، وٹامن سی، کیلشیئم، وٹامن ڈی، کوبالامائن، پروٹین فائبر، سوڈیم پایا جاتا ہے۔ خاص طور پر وٹامن سی کی بھاری مقدار اس ننھے پھل میں موجود ہوتی ہے۔

جلا کر لیموں کھانے کے فائدے

لیموں کو کاٹ کر اسے تیز آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک اس کے کنارے ہلکے جلنا نہ شروع ہوجائیں۔ چاہیں تو ہلکا گرل کرلیں۔

اس عمل سے لیموں نرم ہوجاتا ہے اور رس پگھلنے لگتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا ذائقہ بھی مزید مزیدار ہوجاتا ہے۔

Advertisement

گلے کے امراض میں مفید

جلا ہوا لیموں چونکہ کھانے میں آسان ہوجاتا ہے اور ذائقہ بہت زیادہ کھٹا نہیں محسوس ہوتا اس لئے اسے گلے کے درد میں کھانے سے آرام ملتا ہے کیوں کہ لیموں کے اندر موجود وٹامن سی، گلے کی خراش اور کھانسی میں مفید ہوتا ہے۔

لیموں قوت مدافعت بڑھانے کے علاوہ ایسے لوگوں کے لئے فائدہ مند ہے جن کا بیماری کی وجہ سے منہ کا ذائقہ خراب یا ختم ہوچکا تھا۔

چند دن جلا ہوا لیموں چکھنے سے ان کے ٹیسٹ بڈز واپس لوٹ آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر