Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھوں کی خوبصورتی کے لیے یہ طریقے آزمائیں

Now Reading:

ہاتھوں کی خوبصورتی کے لیے یہ طریقے آزمائیں

دن بھر کے کام میں اپنے ہاتھوں سے انجام دے رہیں ہوتے ہیں ، اوران کی مناسب دیکھ بھال نہ ہو نے کے سبب یہ کھردرے اور بے رونق ہو جاتے ہیں۔جو آپ کی شخصیت کو ماند کر دیتے ہیں۔ اس لئے چہرے کے ساتھ ہاتھوں پر بھی توجہ دینی چاہئے۔یہاں پر چند کار آمد ٹوٹکے بتائیں جا رہیں ہیں جو آپ کو ہاتھوں کی خوبصورتی بڑھا کر آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دیں گے۔

روغن بادام

روزانہ رات میں تمام کام سے فارغ ہو کر روغن بادام ہاتھوں میں لگائیں یہ آپ کے ہاتھوں کو نرم اور ملائم بنا کر قدرتی چمک پیدا کرے گا۔

گلیسرین

ہاتھوں میں کام کاج کی وجہ سے داغ دھبے پڑ جاتے ہیں انہیں دور کرنا ہو تو گلسرین سے بہتر کوئی انتخاب نہیں ہو سکتا۔ متاثرہ جگہ پر روز لگائیں چند دن میں نشانات دور ہو جائیں گے۔

Advertisement

انڈے کی سفیدی

بڑھتی عمر کے اثرات سب سے پہلے ہاتھوں پر ظاہر ہو تے ہیں ۔اس سے بچنے کے لئے انڈے کی سفیدی میں چند قطرے لیموں کا عرق شامل کریں اور اسے ہاتھوں پر بیس منٹ تک لگا کر رکھیں ، پھر نیم گرم پانی سے ہاتھ دھو لیں ۔اسے باقاعدگی سےاستعمال کریں واضح فرق دیکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر