Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امرود کے پتوں سے کونسے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں؟ جانئیے

Now Reading:

امرود کے پتوں سے کونسے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں؟ جانئیے

امرود کے پتوں سے لاتعداد فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں، آج ہم آپ کو اپنے اس آرٹیکل میں بتائیں گے۔

*امرود کے پتوں کے صحت سے متعلق فوائد

1-امرود کے پتے بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔

2-امرود کے پتے وٹامن سی اور آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں اور ان پتوں کی چٹنی سے کھانسی اور زکام سے نجات میں مفید ہوتی ہے۔

3-امرود کے پتوں کی چٹنی کے استعمال سے بلغم سے بھی چھٹکارا حاصل ہوتا ہے۔

Advertisement

4- امرود میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو آپ کی جِلد کو بڑھاپے سے بچاتے ہیں۔

5- امرود کے پتے ذیابطیس کو کنٹرول کرتے ہیں اس کے ساتھ ہی وزن پر قابو پانے پر بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

امرود کے پتوں کو گرم پانی میں ڈال کے مزید ابالیں اس کے بعد پانی کو چھان کے ٹھنڈے ہونے کے لئے رکھ دیں ٹھنڈے ہونے کے بعد اس کا روزانہ استعمال کریں ڈائریا جیسی بیماری سے جلد چھٹکارا حاصل ہوگا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سانپ کا کاٹنا جان لیوا کیوں ثابت ہوتا ہے؟
جسمانی وزن میں کمی کے لئے یہ عادت اپنائیں۔۔۔
وہ علامات جو ڈپریشن کی طرف اشارہ کرتی ہیں!
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
موسمِ گرما میں صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اِن غذاؤں کا استعمال کریں!
کووڈ 19 ویکسین ہارٹ فیلئر کے مریضوں کے لیے مفید قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر