Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ میتھی دانہ کے پانی کے یہ 5 کرشماتی فوائد جانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ میتھی دانہ کے پانی کے یہ 5 کرشماتی فوائد جانتے ہیں؟

میتھی دانہ ہر گھر میں موجود ہوتا ہے لیکن لوگ اس کی افادیت سے لاعلم ہیں۔

آج ہم آپ کو میتھی دانہ کے استعمال سے ہونے والے فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔

میتھی دانہ کے پانی کے فوائد

میتھی دانے کا پانی اگر آپ اپنے بالوں میں لگالیں تو یہ بالوں کی روٹھی ہوئی رونق اور چمک کو واپس لے آئے گا اور خشکی و سکری سے لے کر گنج پن کے خاتمے میں بھی آپ کی مدد کرسکتا ہے۔

شوگر کے مرض میں اگر روزانہ کی بنیاد پر میتھی کے پانی کا نہار منہ پانی پیا جائے تو کولیسٹرول سمیت شوگر بھی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

کولیسٹرول سے لڑنے والے افراد کے لیے بھی میتھی دانوں کا پانی بہت مفید ہے، یہاں تک کہ بھیگی ہوئی میتھی کے دانے بھی کولیسٹرول کو کم کرنے میں بڑی مدد کرسکتے ہیں۔

میتھی کا پانی آپ کی جِلد کے لیے بھی انتہائی کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔

قبض ہو تو اس کا پانی آپ پی لیں اس سے نظامِ ہاضمہ بہتر ہوجاتا ہے۔

میتھی کا استعمال گردوں کی پتھریوں کے علاج کے مفید ہے، میتھی دانہ گردوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مؤثر کردار ادا کرتا ہے۔

*میتھی دانے کا پانی بنانے کا طریقہ:

ایک اسٹیل کے پتیلے میں میتھی کے دانے ڈالیں اور اُنہیں ہلکی آنچ پر اچھی طرح بھون لیں۔

Advertisement

اس کے بعد اب ایک بلینڈر میں میتھی دانوں کو شامل کر کے اس کا باریک پاؤڈر بنالیں۔

ایک گلاس گرم پانی میں 1 چمچ میتھی پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں۔

کچھ منٹوں میں میتھی دانے کا پانی تیار ہیں، اب اس کو پی کر صحت کے فوائد حاصل کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر