Advertisement
Advertisement
Advertisement

وٹامن ڈی کی کمی کا انجام کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

Now Reading:

وٹامن ڈی کی کمی کا انجام کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

ہمارے جسم کو صحیح طریقے سے کام کرنے کے لئے وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے، بعض غذائی اجزا کے بغیر ہم تھکاؤٹ کا شکار ہوسکتے ہیں اس کے علاوہ ہمارے جسم میں دیگر علامات پیدا ہوسکتے ہیں جو روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکتی ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وٹامن ڈی کی کمی قبل از وقت موت کا سبب بن سکتی ہے۔

یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا میں کی گئی تحقیق کے مطابق صحت مند انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی مناسب مقدار ہونا ضروری ہے کیونکہ وٹامن ڈی کی کمی قبل از وقت موت کا سبب بن سکتی ہے۔

اینالیز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی جتنی شدید ہوگی اموات کا خطرہ اتنا ہی زیادہ ہوگا۔

تحقیق میں خیال ظاہر کیا گیا کہ جسم میں مناسب مقدار میں وٹامن ڈی کی موجودگی سے موٹاپے، دل کی شریانوں سے جڑے امراض، ذیابیطس اور آٹو امیون امراض کا خطرہ بھی کم کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالعہ وٹامن ڈی کی کم سطح اور شرح اموات کے درمیان تعلق کو مضبوط ثبوت فراہم کرتا ہے یہ اپنی نوعیت کا پہلا مطالعہ ہے، جس میں سانس کی بیماری سے متعلق اموات کو نتائج کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

سورج کی روشنی سے جسم کے ذریعے تخلیق کیا گیا وٹامن ڈی والی مچھلی اور انڈے جیسی غذاؤں میں پایا جاتا ہے، وٹامن ڈی ہمیں سورج کی روشنی سے با آسانی حاصل ہوتا ہے اس کے باوجود آسٹریلیا کے نوجوانوں میں وٹامن ڈی کی شدید کمی پائی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر