Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانے کے بعد ذرا سا گڑ استعمال کرنے سے آپ کن 5 بڑی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

Now Reading:

کھانے کے بعد ذرا سا گڑ استعمال کرنے سے آپ کن 5 بڑی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

کھانا کھانے کے بعد اکثر لوگ میٹھی چیزیں کھانا پسند کرتے ہیں جن میں گڑ بھی شامل ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانا کھانے کے بعد ذرا سا گڑ استعمال کرنے سے آپ کن 5 بڑی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کھانے کے بعد زرا سا گڑ استعمال کرنے سے صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں اور وہ کیسے آپ کو متعدد بیماریوں سے بچاتا ہے۔

   کھانا کھانے کے بعد زرا سا گڑ کھانے سے آپ کا جسم چست و تندرست ہو جاتا ہے کیونکہ اس میں آئرن، کیلوریز، فائبر، سکروز، فرکٹوز، فیٹ، کاربس، میگنیشیئم، پوٹاشئیم، مینگنیز اور خاص نیوٹریٹنٹس پائے جاتے ہیں۔

 چونکہ گڑ میں فائبر ہوتا ہے تو اس کا استعمال ہاضمے کے لئے بہت مفید ہوتا ہے، یہ جسم میں موجود غذائی ذرات کو جلد ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے۔

Advertisement

سردیاں آنے والی ہیں اور ایسے موسم میں گلہ خراب اور کھانسی کا ہونا عام ہو جاتا ہے۔ ایسی حالت میں اگر آپ کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کرتے ہیں تو کھانسی میں کمی ہو گی۔

اکثر لوگوں کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے تو ایسی صورت میں اگر آپ کھانے کے بعد زرا سا گڑ کا استعمال کریں گے تو اس مسئلے سے نجات حاصل کر لیں گے۔

اس کے علاوہ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گڑ والا گرم دودھ پینے سے قبض کے مسئلے سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔

خیال رہے کہ کھانے کے بعد گڑ کا زرا سا ہی استعمال کرنا ہے کیونکہ اس کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصاندہ ہو سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر