Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانئیے! صحت کیلئے ’پائے‘ کھانے کے حیرت انگیز فوائد

Now Reading:

جانئیے! صحت کیلئے ’پائے‘ کھانے کے حیرت انگیز فوائد

یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ پائے میں پروٹین اور فیٹس وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اس میں فائبر اور کاربوہائڈریٹس نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔

صدیوں سے پائے کا شوربہ بہت سے گھرانوں میں فلو، کھانسی اور نزلہ ، زکام کے علاج کے لئے استعمال ہو رہا ہے۔

بہت سے ڈاکٹرز، ہڈیوں کے ماہر سرجن اور ماہر غذائیت پائے کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔

پائے صرف کھانے میں ہی لذیذ نہیں بلکہ ان کے بہت سے فائدے بھی ہوتے ہیں۔

آج ہم آپ کو اپنے اس آرٹیکل میں بتائیں گے کہ تحقیق سے پائے اور اس کے گودے کے کیا فائدے ثابت ہوچکے ہیں۔

Advertisement

ایک جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن کھانوں میں کیلوریز بہت زیادہ ہوتی ہیں وہ خون کی گردش کو تیز کرتی ہیں جس سے گرمی کا احساس پیدا ہوتا ہے جیسے کہ پائے، کلیجی وغیرہ جب کہ کم. کیلوریز والے کھانوں کو ٹھنڈی تاثیر کے کھانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

پائے کے فائدے

گائے اور بکرے کے پیروں میں زنک اور میگنیشیم موجود ہوتا ہے۔ اس کا سالن بنا کر کھانے سے جسم میں قوت مدافعت بہتر ہوتی ہے۔

پائے کے سالن میں موجود فاسفورس کی بڑی مقدار دانتوں اور جسم کی ہڈیوں کو قوت فراہم کرتا ہے جس سے درد بھی کم ہوتا ہے اور ہڈیاں مضبوط بھی ہوتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر