Advertisement
Advertisement
Advertisement

بس اس ’چیز‘ کو رات بھر پانی میں رکھ کر پئیں اور اسمارٹ ہوجائیں

Now Reading:

بس اس ’چیز‘ کو رات بھر پانی میں رکھ کر پئیں اور اسمارٹ ہوجائیں
موٹاپا

آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں، وزن کم کرنے کا انتہائی بہترین نسخہ جو کہ بہت آسان اور نیچرل ہے، بنیادی طور پر یہ ایک ڈیٹوکس واٹر ہے جس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

اگر آپ اس کو بتائے گئے طریقے سے بنائیں گے تو بہت جلد وزن میں فرق آنا شروع ہوجائے گا۔

بس آپ نے اپنے کچن میں موجود کچھ اشیاء کو پانی میں ڈال کر پوری رات رکھنا ہے۔

ڈیٹوکس واٹر بنانے کا طریقہ:

• آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک گلاس پانی میں ایک بڑا چمچ زیرہ، ایک چمچ سونف، آدھا چمچ اجوائن، تھوڑی سی کچی ہلدی، دو لیموں کے سلائسز (جو کہ وٹامن سی کا بہت اچھا ذریعہ ہے) اور دو ٹکڑے چھوٹے ادرک کے ڈالنے کے بعد ان تمام چیزوں کو مکس کر کے رکھ دینا ہے۔

Advertisement

• یہ سب چیزیں اپنا جادو 10 سے 12 گھنٹے میں دکھائیں گی اس لیئے پوری رات اس کو ہم ڈھک کے رکھ دیں گے۔

• صبح اٹھ کر اس کو ایک ابال آنے تک پکا لیں گے اس کے بعد اس کو نیم ٹھنڈا ہونے پر پی لیں گے۔

• یاد رکھیے اس کو آپ نے نہار منہ پینا ہے، کچھ دنوں میں آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کیسے آپ کے جسم کی چربی پگھلنے لگی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر