Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کے اعضاء کب ڈرتے ہیں؟ جانیں انتہائی مفیدمعلومات

Now Reading:

آپ کے اعضاء کب ڈرتے ہیں؟ جانیں انتہائی مفیدمعلومات

جسم میں موجود ہر اعضاء ایک بہت بڑی نعمت ہے لیکن بہت سے لوگ اپنے ہی جسمانی اعضاء کی کمزوری نہیں جانتے ہیں۔

لیکن آج اس رپوٹ میں یہ بتایا جائے گا کہ وہ کونسی باتیں ہیں جنہیں نظر انداز کر کے آپ صحت مند زندگی سے دور ہو سکتے ہیں۔

جسمانی اعضاء کی کمزوریاں:

1۔ معدہ(Stomach)

اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے۔

Advertisement

2۔ گردے(Kidneys)

اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں، جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔

3۔ پتہ( Gall bladder )

اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں، اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں۔

۔4۔ چھوٹی آنت(small intestines )

اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہیں، جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں، اور باسی کھانا کھاتے ہیں۔

Advertisement

5۔ بڑی میں آنت(Large intestine)

اس وقت خوفزدہ ہوتی ہیں، جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں۔

 6۔ پھیپھڑے ( Lungs )

اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں، جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں۔

7۔ جگر(Liver)

اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے، جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔

Advertisement

8۔ دل(Heart )

اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے، جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں۔

 9۔ لبلبہ(Pancreas )

لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے، جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں۔

10۔ آنکھیں(Eyes )

اس وقت تنگ آ جاتی ہیں، جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں۔

Advertisement

11۔ دماغ(Brain )

اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے، جب آپ منفی سوچتے ہیں۔

اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئیے، اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔

خیال رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں تاہم ان کے اہمیت کو سمجھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر