Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ کون سی غذائیں ہیں جن کی زیادتی مہلک ثابت ہوسکتی ہے

Now Reading:

وہ کون سی غذائیں ہیں جن کی زیادتی مہلک ثابت ہوسکتی ہے

کہتے ہیں ہر شے کی زیادتی بری ہوتی ہے چاہے وہ استعمال کی کوئی شے ہو، عادت ہو یا پھرغذاہو۔ یہی وجہ ے کہ غذا سے لے کر زندگی کے ہر معاملے اعتدال کی ضرورت ہوتی ہے۔

غذا ہماری زندگی کا لازمی حصہ ہے اور اس کے بغیرزندگی کا تصور ممکن نہیں صحت بخش غذائیں ایک جانب زندگی کو برقراررکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں تو دوسری جانب یہی غذا اگر اعتدال میں استعمال نہ کی جائے تو مہلک ثابت ہوسکتی ہیں۔

جیسے تربوز بھی ایک انتہائی صحت بخش پھل جس کی افادیت سے انکار نہیں تاہم اس کی زیادتی آپ کے لیے انتہائی نقصان کا باعث بن سکتی ہے اسی طرح زندگی کا لازمی جز پانی بھی زیادہ پی لیا جائے تو زندگی کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔

 اس کی بنیادی وجہ ہے کہ معدہ کسی بھی غذا کو ایک حد ہضم کر سکتا ہے اس کے بعد جو کھانا  ہضم ہونے سے رہ جاتا ہے اس میں زہریلے اثرات پیدا ہونے لگتے ہیں جومہلک ثابت ہوتے ہیں۔

اسی طرح ایوکاڈو سے لے کر چاکلیٹ جیسی غذا تک آپ کی بہت ہی پسندیدہ غذائیں مہلک بن سکتی ہیں یہاں پر انہیں کا ذکر کیا جارہاہے۔

Advertisement

بیف جگر

گوشت کی نسبت اعضاء کے گوشت میں پٹھوں سے زیادہ غذائی موجود ہوتے ہیں خاص طور پر جگر میں اتنا زیادہ وٹامن اے ہوتا ہے کہ ضرورت سے زیادہ اس کا استعمال آپ کے جگر پربوجھ ڈال کر انٹراکرینیل پریشر کو خطرناک سطح تک بڑھا دیتا ہے اسی لیے اس کم مقدار میں استعمال کرنا ہی عقل مندی ہے۔

مگر ناشپاتی (ایوکاڈو)

اس چکنائی والے پھل میں کیلے سے تقریباً دو گنا زیادہ پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔ اور کیلشیم ایک دھات جب اس دھات کی کثیر مقدار خون میں شامل ہوتی ہے اس طرح کے یہ دل کی دھڑکن یا اس کے ردھم میں خلل کا سبب بنتا ہے جس کی وجہ سے یہ دل کا ردھم سست ہو جاتا ہے۔ اس لیے اس صحت بخش پھل کو بھی زیادہ کھانے سے گریز کریں۔

 ڈارک چاکلیٹ

ڈراک چاکلیٹ کی افادیت سے کون واقف نہیں تاہم اس میں کیفین کی طرح کا یعنی کوکو میں تھیوبرومین موجود ہوتا ہے جو خون کی نالیوں کے پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے اور اس طرح دل کی دھڑکن کو بڑھاتا ہے۔ اس لیے اس میٹھی غذا کو سوچ سمجھ کراستعمال کریں۔

Advertisement

تربوز

پانی کی وافر مقدار لیے کوئی پھل اگر زیادہ کھا لیا جائے تو مہلک ثابت ہوسکتا ہے پانی میں ڈوبے ہوئے خلیے اپنے الیکٹرولائٹ توازن کو معمول پر لانے کے لیے پھیلتے ہیں۔ دماغ میں اس طرح کی سوجن اعصابی خلیوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے، اسی لیے تربوز کھائیں مگر اعتدال کے ساتھ۔

کافی

بہت زیادہ کیفین چکرآنے کا باعث بن سکتی ہے آپ کا بلڈ پریشر بڑھا سکتی ہے، اور یہاں تک کہ آپ کو دورے بھی پڑ سکتے ہیں۔ اس لیے کافی کے کپ کو تجویزکردہ خوراک سے تجاویز نہ کریں۔

جائفل

صحت سے بھرپور اس مصالحے کو ایک چائے کے چمچ سے کم اسےاستعمال کریں تاکہ آپ اس کے مضر اثرات سے محفوظ رہ سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر