Advertisement
Advertisement
Advertisement

گٹھیا سے نجات میں مدد گار مشروبات

Now Reading:

گٹھیا سے نجات میں مدد گار مشروبات

دنیا کی بڑی آبادی جوڑوں کے درد اور گٹھیا کے مرض میں مبتلا ہے یہ ایک ایسی بیماری ہے جو اندرونی سوزش کی نتیجے میں جنم لیتی ہے یہاں درد سوجن اتنی بڑھ جاتی ہے انسان کا چلنا پھرنا بھی محال ہوجاتا ہے۔

اس مرض میں کارٹلیج کمزور ہوکر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتا ہے جو آپ کے جوڑوں کے لیے کشن کا کام کرتا ہے۔ کارٹلیج کا کوشن نہ ہونے کی صورت میں ہڈیاں آپس میں مل جاتی ہیں جس سے درد ہونے لگتا ہے۔

اس مرض کے لیے باقائدہ علاج کرنا نہایت ضرروی ہے تاہم کچھ غذائیں ایسی ہیں جو اس ضمن میں مفید ثابت ہوتی ہے۔ یہاں پر چند ایسے مشروبات بنانے کی ترکیب پیش کی جارہی ہے جو گٹھیا کے درد اور سوزش سے لڑنے دور کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔

بروکولی گاجر کا مشروب

اس مشروب کوتیار کرنے کے لیے ½  کپ تازہ بروکولی، 3 درمیانے سائز کی گاجریں، 1 چھلا ہوا سیب اور ½ لیموں کا رس درکار ہے۔ ان تمام اجزاء کو جوسربلینڈر میں ڈال کر اچھی بلینڈ کریں۔

Advertisement

گاجر، انناس اور اجوائن کا مشروب

اس شروب کو تیار کرنے 6 گاجریں، 3 اونس انناس 2 عدد اجوائن کے پتے اور 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس چاہئے۔ ان تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال اچھی طرح بلینڈ کریں۔

جوڑوں کے درد کے لیے موثر پھل اور سبزیاں :

پھل: پپیتا، انناس، گریپ فروٹ، بلیو بیری، بیر، ناشپاتی، کھٹی چیری، رسبری، اسٹرابیری، انار اور سیب

سبزیاں:  ادرک، گوبھی، چقندر اور لہسن

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر