Advertisement
Advertisement
Advertisement

انار کے چھلکے کھانے کے حیرت انگیز فوائد؛ جانیے

Now Reading:

انار کے چھلکے کھانے کے حیرت انگیز فوائد؛ جانیے

انار کھانا تو اکثر لوگوں کو پسند ہوتا ہے لیکن کیا آپ اس کے چھلکے کھانے کے حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں؟

اگر نہیں تو آج ہم آپ کو انار کے چھلکے کھانے کے ایسے فوائد بتائیں گے جن کو جاننے کے بعد آپ بھی اسے کبھی نہیں پھینکیں گے۔

  ماہرین کا کہنا ہے کہ انار میں فاسفورس، سوڈیم، کیلشیم، سلفر، آئرن، وٹامن اے، وٹامن بی، سی، فولاد اور ہائیڈ رو کلورک ایسڈ پایا جاتا ہے جو آپ کے جسم کے مختلف افعال کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔

 جلی ہوئی جلد

اکثر کچن میں کام کرتے ہوئے خواتین کے ہاتھ جل جاتے ہیں اور رنگت کالی ہو جاتی ہے، ایسے میں اگر انار کے چھلکوں کو رات بھر پانی میں بھگو دیں اور صبح اٹھ کر انہیں جلی ہوئی جلد پر لگا لیں تو کچھ ہی دن میں افاقہ نظر آئے گا۔

Advertisement

برص کے نشانات

اگر جسم پر سفید دھبے یا برص کے نشانات ہوں تو ان پر انار کے چھلکوں کا پاؤڈر لگا لیں تو یہ بھی صاف ہو جائیں گے۔

  ذیابیطس

شوگر کے مریضوں کیلئے انار کے چھلکے بہت مفید ہوتے ہیں کیونکہ یہ جسم میں بننے والے انسولین کو کنٹرول کرتا ہے۔

   بھوک نہ لگنے کی تکلیف

اگر کسی شخص کو بھوک نہ لگتی ہو تو انار کے چھلکوں کا پاؤڈر استعمال کریں، اس سے غذا کی نالی میں موجود اضافی گیس خارج ہو جائے گی اور اس شخص کو بھوک لگنے لگے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر