Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالوں کو نرم اور چمکدار بنانے کیلئے آپ نے گھر میں موجود یہ عام سی چیز استعمال کی ہے؟

Now Reading:

بالوں کو نرم اور چمکدار بنانے کیلئے آپ نے گھر میں موجود یہ عام سی چیز استعمال کی ہے؟

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بالوں کو نرم اور چمکدار بنانے کیلئے آپ نے گھر میں موجود کونسی چیز استعمال کرنی ہے۔

ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کے بال مضبوط ہوں جس کی وجہ سے خوبصورتی میں بھی چار چاند لگ جاتے ہیں لیکن ہم میں سے بیشتر افراد کے بال جلدی گِرنا شروع ہوجاتے ہیں۔

تو آج ہم آپکو ایسا طریقہ کار بتانے جارہے ہیں جس سے آپکو فائدہ ہوگا۔

گھی خشک اور متاثرہ بالوں کو نئی زندگی دے سکتا ہے۔

Advertisement

خشک بال نمی سے محروم ہوتے ہیں جبکہ انہیں متعدد اجزا کی ضرورت بھی ہوتی ہے، گھی میں موجود فیٹی ایسڈز بالوں کی جڑوں کو یہ سب کچھ فراہم کرتے ہیں جبکہ نمی بھی برقرار رہتی ہے۔

گھی خشک بالوں کی ساخت کو بھی بہتر کر کے انہیں نرم اور ہموار کرتا ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ اس کے لیے بس ایک چمچ گھی کی ضرورت ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگے شیمپو کا استعمال چھوڑیں اور گھر میں موجود ان اشیاﺀ کو بطور شیمپو استعمال کریں

بس ایک چمچ گھی کو بالوں میں لگا کر کچھ دیر تک مالش کریں جس سے بالوں کی نشوونما بھی بہتر ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ ایک کھانے کا چمچ گھی کو ایک چائے کے چمچ ناریل کے تیل میں ملا کر گرم کریں اور اس مکسچر کو گھر پر لگائیں اس کے بعد بالوں کو 20 منٹ کے لیے تولیے میں لپیٹ کر بند کردیں تاکہ بال زیادہ بہتر طریقے سے گھی کو جذب کرسکے۔

یہ بھی پڑھیں: اپنے شیمپو میں نمک ڈالیں اور کمال دیکھیں

Advertisement

اس کے بعد کوئی ٹوپی پہن کر گھی کو رات بھر کے لیے لگا چھوڑ دیں اور صبح دھولیں، یہ طاقتور کنڈیشنر بالوں کی صحت کو بحال کردے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر