
فرینچ فرائز کو دنیا بھر میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔
فرینچ فرائز کو چھوٹے اور بڑے ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں، کوئی سادہ فرینچ فرائز پسند کرتا تو کوئی مصالحہ والے جبکہ آج کل نوجوان پیزا فرائز بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
لیکن سوشل میڈیا پر ایک نئے ذائقے کے ساتھ فرینچ فرائز متعارف کروائی گئی ہے جسے لوگوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس فرینچ فرائز کو دیگر چیزوں کے ملاپ سے تیار کیا گیا ہے۔
چلی تل والی فرینچ فرائز میں سب سے خاص بات تل ہے جس کے شامل ہونے کی وجہ سے فرینچ فرائز کا ذائقہ بھی دوبالا ہو گیا۔
چلی تل والی فرینچ فرائز کی ترقیب:
اس فرینچ فرائز کو تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے فرینچ فرائز کٹ کیے آلو پر چلی ساس لگا کر رکھ دیں اور پھر انہیں ہلکے تیل میں تل لیں۔
فرینچ فرائز تیار ہونے کے بعد اس پر چلی ساس، تل اور اور کٹی ہوئی مرچ ڈال کر سرو کر دیں۔
آپ کے جھٹ پٹ آسان چلی تل والے فرینچ فرائز تیار ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News