Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحت بخش اسمودی جو خوبصورت جلد کے حصول کو یقینی بنائیں

Now Reading:

صحت بخش اسمودی جو خوبصورت جلد کے حصول کو یقینی بنائیں

جب آپ صحت مند ہوتے ہیں تو آپ کے چہرے کی جلد بھی صحت مند اور چمکدار دکھائی دیتی ہے۔ تاہم جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے چہرے کی جلد اپنی لچک اور کولیجن کھونے لگتی ہے جس کے نتجے میں جلد بے رونق ہوجاتی ہے۔

دیکھا جائے توکچھ غذائیں اس  ضمن میں مفید ثابت ہوتی ہیں یعنی وہ آپ کی صحت کے ساتھ چہرے کی جلد کی خوبصورتی بڑھانے کا باعث بنتی ہے اور بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان غذاؤں میں سب سے اہم غذا اسمودی ہے جو پھلوں، سبزیوں اور ان دونوں کے رس اور دہی سے تیار کی جاتی ہے۔

سبزیوں اور پھلوں کے اس خصوصی مرکب کا استعمال کرتے ہوئے صرف چند ہفتوں میں آپ کی جلد خوبصورت اور جواں نظر آئی گی۔

چمکتی جلد کے حصول میں مددگار پھل

جلد کی خوبصورتی اور صحت مند نظر آنے کا سب سے زیادہ انحصار اس میں موجود نمی پر ہے اس لیے جلد کی مناسب ہائیڈریشن نہایت ضروری ہے لیکن صرف پانی پینا ہی خوبصورت جلد کے حصول کے لیے کافی نہیں ہے بلکہ پھلوں کا خالص رس بھی اس میں اہم کردارادا کرتا ہے۔ یہاں ان پھلوں کا ذکر کیا جارہا جو اس ضمن میں معاون ثابت ہوں گے۔

Advertisement

سیب

 ایوکاڈو

خوبانی

 کیلے

 بیریاں

 خربوزہ

Advertisement

 آم

 پپیتا

 انار

 آڑو

چمکتی ہوئی جلد کے لیے اسموتھی

چمکتی ہوئی جلد کے لیے ان جزاء کو استعمال کرتے ہوئے اسمودی تیار کیں۔

Advertisement

اجزاء:

 2  پکے ہوئے آڑو یا بیر

  1 پپیتا بشمول بیج

 1 ٹکڑا تازہ ادرک کا

 1 کیلا

 1/2 چھلا ہوا لیموں

Advertisement

تازہ ناریل بشمول اس کا پانی

سجاوٹ کے لیے تازہ پودینے کے پتے

بنانے کا طریقہ:

ان اجزاء کو بلینڈر میں ڈال اچھی طرح بلینڈ کریں اس طرح ایک صحت بخش  اسمودی تیار ہوجائے گی اسے پودینے کے پتے سے سجائیں کر استعمال کریں۔ اس طاقت ور اسمودی کے استعمال سے آپ کی مجموعی صحت کے ساتھ چند ہفتوں میں جلد بھی بہتر نظر آئےا گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر