Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کا وزن تیزی سے بڑھ رہا ہے؟ یہ نسخہ اپنائیں اور فوری پتلے ہو جائیں

Now Reading:

کیا آپ کا وزن تیزی سے بڑھ رہا ہے؟ یہ نسخہ اپنائیں اور فوری پتلے ہو جائیں

وزن کم کرنا ہمارے ملک میں لوگوں کا خاص طور پر خواتین کی اکثریت کا اہم مسئلہ ہے۔

جب ہم فٹ ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ عام طور پر وزن گھتانا ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے تاہم وزن کم کرنا کوئی تیز اور آسان عمل نہیں ہے اور نتائج ظاہر کرنے میں مہینوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

اگر آپ نظم و ضبط اور صبر کے ساتھ فٹنس کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں تو آپ صحت مند طرز زندگی اور وزن پر قابو پا سکتے ہیں۔

ہم میں سے بہت سے لوگوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ وزن میں کمی کے لیے ڈائیٹ کے منصوبے کی ضرورت ہوتی ہے یا آپ اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے بالکل بھی نہیں کھاتے ہیں۔

وقفے وقفے سے بھوکے رہنے، وزن میں کمی کی گولیاں لینے یا دیگر دوائیں اور کیٹو ڈائیٹ سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے لیکن یہ تمام طریقے عارضی ہیں یا دوسرے الفاظ میں غلط۔ کہے جا سکتے ہیں۔

Advertisement

تو اس خبر میں ہم آپکو مشروب کے بارے میں بتائیں گے جو وزن گھٹانے میں بے حد مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

سیب کا سرکہ اور شہد کا مشروب:

پانی: 1 گلاس

سیب کا سرکہ: 1 کھانے کا چمچ

شہد: 1 کھانے کا چمچ

لیموں کا رس: 1 چائے کا چمچ

Advertisement

پانی میں تمام اجزا کو اچھی طرح سے ملائیں اور پی لیں یہ وزن کم کرنے کے ساتھ صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے۔

زیرہ اور دار چینی کا مشروب:

پانی: 2 گلاس

زیرہ: 1 چائے کے چمچ

دارچینی: 1 انچ کا ٹکڑا

لیموں کا رس: 1 چائے کا چمچ

Advertisement

شہد: 1 چائے کا چمچ

2 گلاس پانی میں زیرہ اور دار چینی ڈال کر ابالنے کے لیے چولھے پر رکھ دیں، اسے اتنا ابالیں کہ ان دونوں اجزا کا عرق اچھی طرح پانی میں شامل ہو جائے اور اس کا رنگ تبدیل ہوجائے۔

اب اسے چھان لیں، اس کا ایک گلاس پانی لے کر اس میں لیموں کا رس اور شہد ملا کر استعمال کریں۔ یہ نہ صرف وزن کم کرے گا بلکہ جسم کے فاسد مادوں سے بھی نجات دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر