Advertisement
Advertisement
Advertisement

قد بڑھانا چاہتے ہیں؟ پریشانی ختم ، جانئیے آسان حل

Now Reading:

قد بڑھانا چاہتے ہیں؟ پریشانی ختم ، جانئیے آسان حل
قد

آپ کا قد چھوٹا رہ گیا ہے؟ اب یہ پریشانی کی بات نہیں رہی کیونکہ قد بڑھانے کے آسان طریقے متعارف کروا دئیے گئے ہیں۔

اس بات سے سب ہی واقف ہیں کہ قد انسان کی شخصیت پر بہت بڑا اثر ڈالتا ہے۔

جن لوگوں کےقد لمبے ہوتے ہیں وہ نا صرف پر کشش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں بلکہ ہرجگہ پرسکون اور پراعتماد بھی نظر آ تے ہیں۔

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ہمارے معاشرے میں جن لوگوں کا قد چھوٹا ہو تا ہے  وہ نا صرف خود  احساسِ کمتری کا شکار رہتے ہیں بلکہ اکثر و بیشتراپنا  قد جلد از جلد  بڑھانے کے لئے مختلف قسم کے ٹوٹکے اور ادویات کا بھی استعمال کرتے نظرآتے ہیں۔

آج ہم آپ کو قد بڑھانے کے کچھ ٹوٹکے بتا رہے ہیں،ان سے فائدہ ہو یا نہ ہو اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں لیکن آزمانا بھی ضروری ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے ماہرین کا  کہنا ہے کہ قد کا تعلق جینیٹکس سے ہوتا ہے، اگر والدین کا قد چھوٹاہے تو پھر بچوں کا قد کسی صورت لمبا نہیں ہوسکے گا۔

ماہرین نے یہ بھی بتایاہے کہ غیر متوازن غذا جیسے کھانا، دودھ اور گوشت نہ کھانا جبکہ اس کی جگہ فاسٹ فوڈ کھانا بھی قد کو متاثر کرتا ہے۔

اس کی وجہ بتاتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر متوازن غذا کھانے سے ہیمو گلوبن میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔

قد بڑھنے کی عمر 17 سے 18 سال تک  ہے لہٰذا اس عمر تک بچوں کی خوراک پر خاص توجہ دینی چاہیئے اور ساتھ ساتھ ورزش کے ذریعے بھی قد میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

 آپ صرف اپنی انگلیوں کی مدد سے خاص ایکسر سائز کرکے اپنا قد بڑھا سکتے ہیں۔

قد بڑھانے کا طریقہ

Advertisement

اپنے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے سے دائیں انگوٹھے پر زور دیں اور دس منٹ تک اسی طرح انگوٹھے پر وزن دیتے جائیں۔

اس طرح پاؤں کے انگوٹھوں کو زمین پر اس طرح رکھیں کہ سارا وزن پیر کے انگوٹھوں پر ہوں۔

ماہرین کے مطابق یہ ورزش روزانہ کریں۔

صبح نہار منہ اور رات کو سونے سے قبل کر نا بہترین ہے۔

اس ایکسر سائز کا فائدہ یہ ہو گا کہ اس دوران آپ کی انگلیوں سے مماثل ہڈیاں اور اعصاب زیادہ فعال ہوتے ہیں جوکہ قد بڑھانے والے ہارمونز کو متحرک کرتے ہیں۔

ان نتائج کے بلبوتے پر آپ کا قد کسی حد تک بڑھ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر