Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ گُڑ کے یہ حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ گُڑ کے یہ حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں؟
گُڑ

کیا آپ گُڑ کے یہ حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں؟

پاکستان میں تو گڑ گنے کے تازہ رس کو اچھی طرح پکا کر حاصل کیا جاتا ہے لیکن بہت سے دوسرے خطوں میں یہ پام، کھوپرے کے پانی اور کھجور کے رس سے بھی تیار کیا جاتا ہے۔

گڑ میں وٹامنز، پوٹاشیم ، کیلشیم ،زنک،فاسفورس اور کاپر بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے، جو صحت کے لئے بہت مفید ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرم پانی اور گڑ کا استعمال انسان کے ہاضمے کو مضبوط کرتا ہے اور گردوں کی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے۔

گڑ میں کئی فینولک مرکبات پائے جاتے ہیں، جو آکیسڈیٹو کے تناؤ سے لڑتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ گڑ سردیوں میں ہونے والی کھانسی سے نجات دلاتا ہے۔

گڑ میں فائبر کی اچھی مقدار ہوتی ہے جو نظام انہظام کو آسانی سے صاف کرنے میں مدد دیتی ہے، اس کے علاوہ نظام تنفس، پھیپھڑوں ، غذائی نالی اور آنتوں کو بھی صاف کرتا ہے۔

Advertisement

گڑ میں موجود پوٹاشیم جسم میں الیکٹرولائٹ اور منرل لیول کو متوازن رکھنے میں مدد کرتا ہے، اسی لیے اس کا پانی جسم سے اضافی چربی کو کم کرنے کے لئے نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر