Advertisement
Advertisement
Advertisement

زیادہ کافی پینے والی خواتین ہوجائیں ہوشیار؛ نئی تحقیق آپ کے ہوش اُڑا دے گی

Now Reading:

زیادہ کافی پینے والی خواتین ہوجائیں ہوشیار؛ نئی تحقیق آپ کے ہوش اُڑا دے گی

کافی زیادہ تر لوگوں کے لیے پسندیدہ مشروب ہوتا ہے کیونکہ اس کے استعمال سے ایک جگہ پر توجہ مرکوز کرنے میں مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا جبکہ انرجی لیول میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

اسی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنے دن کا آغاز کافی پینے سے کرتے ہیں، صبح کے وقت کافی استعمال کرنے سے سارا دن طبیعت ہشاش بشاش رہتی ہے۔

Coffee Side Effects: Side effects of drinking too much coffee

لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ ایسی خواتین جو حاملہ ہوں اُن کے لئے کافی پینا کس قدر خطرناک ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سیاہ کافی کئی امراض سے بچاؤ کے لئے مفید

Advertisement

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کی جانب سے کیفین کا زیادہ استعمال ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچے پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

Can you drink coffee while you're pregnant? | Kidspot

حاملہ خواتین کی جانب سے زیادہ کیفین کے استعمال سے پیدا ہونے والے بچوں پر پڑنے والے اثرات کے لیے ماہرین نے 1959 سے 1965 کے دوران حاملہ ہونے والی خواتین اور ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کی 1660 سے 1974 کے درمیان صحت کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: کافی پینے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، تحقیق میں ہوا اہم انکشاف

علاوہ ازیں ماہرین نے جدید دور میں 2009 سے 2013 کے درمیان حاملہ ہونے والی خواتین اور ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کی 2017 سے 2019 کے درمیان صحت کا جائزہ لیا۔

Drinking Caffeine While Pregnant May Result in Shorter Kids: Study

Advertisement

ماہرین نے تحقیق کے دوران اس بات کا بھی مطالعہ کیا کہ کیا دورانِ حمل زیادہ کیفین کا استعمال یا عام طور پر زیادہ کافی پینے سے خواتین کو کسی طرح کی پیچیدگیوں کا بھی سامنا کرنا پڑا یا نہیں؟

ماہرین نے یہ بھی مطالعہ کیا کہ ایسی خواتین کے ہاں پیدا ہونے والے بچے ابتدائی طور پر کسی بیماری کے ساتھ تو پیدا نہیں ہوئے؟

www.daysoftheyear.com/cdn-cgi/image/dpr=1%2Cf=auto...

تحقیق سے معلوم ہوا کہ جن خواتین نے دوران حمل یومیہ 200 گرام سے زیادہ کیفین یا یومیہ ایک کپ سے زیادہ کافی پی، ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کا قد قدرے چھوٹا ہوتا ہے۔

Why does my newborn have bent legs? | MadeForMums

جبکہ جن خواتین نے دورانِ حمل کیفین یا کافی کا استعمال نہیں کیا ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچے کم عمری میں ہی دوسرے بچوں کے مقابلے دو انچ لمبے تھے۔

Feet of newborn baby stock photo. Image of sleeping, human - 31237112

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر