Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیس اور اپھارہ سے نجات کے لیے یہ اسمودی آزمائیں

Now Reading:

گیس اور اپھارہ سے نجات کے لیے یہ اسمودی آزمائیں
اسمودی

گیس اور اپھارہ سے نجات کے لیے یہ اسمودی آزمائیں

آپ کی صحت کا دارومدار آپ کے بہتر نظام انہضام پر ہے، گیس اوراپھارہ کی صورت میں جہاں یہ نظام متاثر ہوتا ہے وہی کچھ بھی کھانا پینا محال ہوجاتا ہے تاہم ایسی صورت میں کچھ غذائیں مددگار ثابت ہوتی ہیں ان ہی میں اسمودی بھی شامل ہے۔

گیس اور اپھارہ ایک ایسی حالت ہے جس میں آپ کا پیٹ بھرا ہوا اور تنگ اور محسوس ہوتا ہے ایسا گیس کی وجہ سے ہوتا ہے۔

یوں تو یہ شکایت کسی کو بھی عمر کے کسی بھی حصے میں ہوسکتی ہے تاہم بڑی عمر کے افراد خصوصاً خواتین میں یہ مسئلہ نہایت عام ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: مزیدار اسمودی جو صحت کے ساتھ حسن بھی بڑھائے

غذاؤں کی فہرست میں اسمودی کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ جن اجزاء سے تیار کی جاتی ہے وہ انتہائی صحت بخش ہوتے ہیں جوآپ کو صحت مند رکھنے کے ساتھ کئی امراض سے تحفظ بھی فراہم کرتے ہیں۔

اسمودی کسی بھی ملک شیک کے مقابلے میں قدرے گاڑھا مشروب کہلاتی ہے جو کہ تازہ پھل، سبزیوں، ان کے جوس، دودھ یا دہی ڈال کر تیارکی جاتی ہے۔ اس میں چینی اوردودھ کا ستعمال کم کیا جاتا ہے جبکہ ان کی جگہ بھی پھلوں اور سبزیوں کا رس اور مٹھاس کے لیے شہد کو ترجیح دی جاتی ہے۔

Advertisement

یہاں پرجن اجزاء کو ملا کر اسمودی بنانے کی ترکیب بتائی جارہی ہے ان میں کھجور اور کیلا شامل ہے اس طرح یہ اسمودی فائبر، پروٹین اور پروبائیوٹکس سے بھر پور ہے جوگیس اور اپھارہ سے نجات میں مددفراہم کے گی۔

اجزاء:

Advertisement

اس اسمودی کو بنانے کے لیے دو کھجوریں، ایک کیلا، ایک کپ دہی اور ایک چوتھائی کپ بادام کا دودھ شامل ہے۔

ہدایات:

ان تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرکے استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر