Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبح سویرے اٹھنے کا حیران کن فائدہ، جانیے

Now Reading:

صبح سویرے اٹھنے کا حیران کن فائدہ، جانیے

ویسے یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ صبح جلدی اٹھنے کے انگنت فائدے ہیں لیکن اب سائنس نے بھی اس بات کو تسلیم کرلیا۔

اب سائنسی تحقیق نے بھی صبح جلدی اٹھنے کا ایک حیران کن فائدہ بتا دیا۔

یونیورسٹی آف اوٹاوا سلیپ ریسرچ لیبارٹری کے ڈائریکٹر سٹورٹ فوجیل نے بتایا ہے کہ اس تحقیق میں سونے کے وقت، نیند کے دورانیے اور شرکاء کی عمر سمیت دیگر کئی عوامل کو مدنظر رکھا گیا۔

کینیڈا کی یونیورسٹی آف اوٹاوا کے ماہرین نے اپنی اس تحقیق کے نتائج میں بتایا کہ جو لوگ صبح جلدی اٹھنے کے عادی ہوتے ہیں، وہ دوسروں کی نسبت زیادہ ذہین ہوتے ہیں اور ان کا آئی کیو لیول زیادہ ہوتا ہے۔

Advertisement

نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ صبح جلدی اٹھنے والوں کا نہ صرف آئی کیو لیول زیادہ ہوتا ہے بلکہ ان کی بول چال کی صلاحیت بھی دوسروں سے بدرجہا بہتر ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ صبح جلدی بیدار ہونے والوں کی جسمانی صحت بھی دوسروں سے بہتر ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر