Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزانہ انڈے کھانا بچوں کی صحت کیلئے نقصاندے تو نہیں؟

Now Reading:

روزانہ انڈے کھانا بچوں کی صحت کیلئے نقصاندے تو نہیں؟

بچوں کی بہتر نشوونما کے لیے سب سے اہم غذائیں کون سی ہیں، آئیے آج ہم آپ کو بتا تے ہیں۔

بچوں کی افزائش اور نشوونما کے لیے اچھی غذا کی اہمیت ہوتی ہے اور اس کا بچوں کی طویل میعادی صحت پر گہرا اثر پڑتا ہے۔

بچوں کو پسندیدہ طریقے سے اچھی غذا کھلانا بھی ضروری ہے۔

امریکی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواہ  انڈے ہاف فرائی ہوں، ابلے ہوئے ہوں، تلے ہوئے ہوں یا آملیٹ کی شکل میں ہوں ان سے بچوں کو جسمانی نشوونما میں مدد مل سکتی ہے۔

Advertisement

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انڈا بچوں میں جسمانی نشوونما کا ایک سستا ذریعہ ہو سکتا ہے، انڈے بچوں کے چھوٹے پیٹ کے لیے بہترین غذا ہے، انڈا غذائی اجزاء کا مجموعہ ہے اور یہ اپنے آپ میں کافی اہم ہے۔

والدین کم عمر بچوں کو انڈے نہیں دیتےکیونکہ وہ انڈوں سے ہونے والی الرجی سے ڈرتے ہیں۔

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر بچوں کو روزانہ ایک انڈا کھلایا جائے تو اس سے ان کے پستہ قد ہونے کا رحجان کم ہوجاتا ہے۔

Advertisement

بچے کی دماغی صلاحیت میں اضافہ کیلئے روزانہ ایک انڈا ضرور ہے کیونکہ انڈے میں وہ تمام ضروری اجزاء موجود ہوتے ہیں جو بچے کے دماغ کی نشوونما بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

انڈے میں فیٹی ایسڈز، پروٹین، کولائن، وٹامن اے اور بی 12، سیلینیئم اور دیگر اہم اجزاء مو جود ہوتے ہیں جو بچے کے دماغ پر اچھے اثرات مرتب کرتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر