
دل کی بیماری کیسے اور کب شروع ہوتی ہے؟ نئی تحقیق نے سب کے ہوش اڑادیئے
ہارٹ اٹیک کے کیسز میں 50 فیصد اضافے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں، آج ہم آپ کو بتائیں گے۔
ماہرین کے مطابق سردیوں میں دل کی شریانیں تنگ ہوجانے کے باعث ہارٹ اٹیک کیسز تیزی سے بڑھ جاتے ہیں، اور سرد موسم میں دل کی تکلیف سے اموات کی شرح بھی بڑھ جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اگر ہارٹ اٹیک سے بچنا چاہتے ہیں تو اس عام مگر خطرناک عادت کو چھوڑ دیں
سربراہ پی آئی سی پروفیسر بلال محی دین کا کہنا ہے کہ سخت سردی میں ہر منٹ بعد دل کی تکلیف کا ایک مریض رپورٹ ہوتا ہے۔
سردیوں میں گرم کپڑوں سے اجتناب، تقریبات میں مرغن غذاوں کا استعمال ہارٹ اٹیک کی وجہ بنتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News