Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردی میں ’جائفل کے تیل‘ سے بچوں کی مالش کیوں ضروری ہے؟

Now Reading:

سردی میں ’جائفل کے تیل‘ سے بچوں کی مالش کیوں ضروری ہے؟

سردی کے موسم میں بچے ہوں یا بڑے جسم میں درد، کھانسی، نزلہ زکام میں مبتلا ہونا عام سی با ت ہے، جس کے باعث کمزوری اور سستی بھی زیادہ بڑھ جاتی ہے۔

سردی میں روزانہ بچوں کی مالش جائفل کے تیل سے کرنی چاہیے۔ اس سے نہ تو سینہ خراب ہوتا اور نہ ہی سینے میں بلغم جمتا ہے۔

، اس کے علاوہ جائفل کے تیل کی مالش سے ناک بند ہونے، سانس کے امراض اور دل کی دھڑکن کے مسائل بھی نہیں ہوتے کیونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔

بچوں کی مالش کیلئے ’جائفل‘ کا تیل کیسے بنائیں؟

Advertisement

 

جائفل کو توڑ کر اس کا دانوں کا اچھی طرح پاؤڈر بنائیں۔ چاہے تو اس کو سل بٹے پر پیس لیں اور پھر زیتون کے تیل میں پکا کر بچوں کی مالش کریں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر