Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹھے کینو خریدنے کی پہچان کیا ہوتی ہے؟

Now Reading:

میٹھے کینو خریدنے کی پہچان کیا ہوتی ہے؟

آج ہم آپکو میٹھے کینو خریدنے کی پہچان بتائیں گے۔

کینو میں وٹامن سی ، وٹامن بی 1 سے لے کر وٹامن بی 9 بھی موجود ہوتے ہیں، اس کے علاوہ کیلشیم، میگنیشیم، کاپر، ہوٹاشیم، فاسفورس، زنک، سیلینیم، میگنیز، فائبر، آئرن اور وٹامن اے، بی اور ای بھی موجود ہوتے ہیں۔

orange | fruit | Britannica

یہ بھی پڑھیں: کینو کا ’چھلکا‘ کھانے سے کونسی بیماری سے بچاؤ ممکن؟ جانئیے

ایسے نارنجی کا انتخاب کریں جو آپ کو سائز کے لحاظ سے بھاری محسوس ہو اور ان کی جلد مضبوط، باریک بناوٹ والی ہو۔

Advertisement

کینو کی جلد کا رنگ اس کے پکے ہونے اور ذائقے دار ہونے کا اشارہ نہیں، سبزی مائل رنگت والے کینو اتنے ہی لذیذ ہو سکتے ہیں جتنے روشن نارنجی ہوتے ہیں۔

Healthy Orange Juice Recipes - Blog - HealthifyMe

نرم دھبوں والے یا اسپونجی محسوس کرنے والے کینو خریدنے سے پرہیز کریں۔

یہ بھی پڑھیں: کینو کا جوس پینے کے حیرت انگیز فوائد؛ جانیے

دیگر چیزوں کے ساتھ پھل کی خوشبو بھی اہمیت رکھتی ہے۔ اچھے کینو کی پہچان یہ ہے کہ دور سے دیکھتے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ پھل تازہ ہے۔

A Grade kanpur Organic Orange, Packaging Size: 20 Kg at Rs 250/kg in Dhampur

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سردیوں میں روزانہ کینو کھائیں صحت مند زندگی پائیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر