Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناریل کا تیل خالص ہے یا نہیں، پتا لگانے کے 3 طریقے جانیں

Now Reading:

ناریل کا تیل خالص ہے یا نہیں، پتا لگانے کے 3 طریقے جانیں
ناریل کا تیل

ناریل کا تیل خالص ہے یا نہیں، پتا لگانے کے 3 طریقے جانیں

ناریل میں قدرتی طور پر اینٹی بیکٹیریا، اینٹی ٹاکسائیڈ اور اینٹی فنگل اجزاء شامل ہوتے ہیں اور یہ مختلف وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے۔

ناریل کا تیل خوبصورتی بڑھانے کا ذریعہ بھی تسلیم کیا جاتا ہے ،بالوں کی خوبصورتی برھانے کی خواہش پوری کرنے کے لئے ناریل کا تیل بہترین انتخاب ثابت ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ناریل کا تیل اور اس کی افادیت

آج ہم آپ کو تین ایسے طریقے بتائیں گے جس سے آپ آسانی سے پہچان سکیں گے کہ آپ کے ناریل کا تیل خالص ہے یا نہیں۔

1) ایک پین کو چولہے پر درمیانی آنچ پر رکھیں اور اس میں تھوڑا سا تیل گرم کرنے کے لیے رکھ دیں، اگر ہلکی آنچ پر تیل میں جھاگ آنے لگیں اور جلنے کی بو آئے تو سمجھ جائیں تیل خالص نہیں ہے۔

Advertisement

2) ایک بوتل میں تھوڑا سا تیل لیں اور اسے ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں، اگر یہ خالص ہوا تو ایسا ہی رہے گا اور اگر یہ خالص نا ہوا تو ملاوٹ زدہ چیزیں تیل کے اوپر تیرتی نظر آئیں گی۔

3) ایک گلاس پانی لیں اور اس میں 2 کھانے کے چمچ ناریل کا تیل ڈالیں، پھر اسے 20 سے 30 منٹ کے لیے چھوڑ دیں، اگر تیل پانی میں حل ہوجائے تو سمجھ جائیں آپ کا تیل خالص نہیں ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر